اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ والٹر اشٹائن مائرمشرق وسطی کا دورہ رواں ہفتہ کے اختتام پر ایران سے آغاز کریں گے اور ایران کے بعد سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ جرمن وزیر خارجہ اتوار کو ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169